: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔13جون (اعتماد نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری نتائج کا آج دو پہر تین بجے اعلان کیا گیا۔ اس
موقع پر وی سی ستیہ نارائنا نے نتائج وک جاری کیا اور کہا کہ جاریہ سال کامیابی کی شرح میں 5فیصد کا اضافہ ہوا۔ نتائج کو www.osmania.ac.in پر دیکھا جا سکتا ہے۔